اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے دوران پیدا ہونے والی 8 ماہ کی ریم ابو حیا اپنے خاندان کی واحد بچی ہے، جس نے اسرائیلی فضائی حملے میں 16 پیاروں کو کھو دیا۔ اس حملے میں وہ بھی زخمی ہو گئیں تھیں ،

29 اکتوبر 2024 - 14:19